شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قبائلی شخصیت ملک محمد رحمان داوڑ اور ان کے ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ واقعہ میرانشاہ بنوں روڈ پر داوڑ پمپ تپی کے قریب پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قبائلی شخصیت ملک محمد رحمان داوڑ اور ان کے ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ واقعہ میرانشاہ بنوں روڈ پر داوڑ پمپ تپی کے قریب پیش آیا جہاں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں سال 2025 میں ملک بھرمیں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی ) کے مطابق نیا کیس مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے خدی میں آج صبح ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی بم ڈسپوزل یونٹ کی مائن ریزسٹنٹ ایمبش پروٹیکٹڈ (MRAP) گاڑی سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی کی تحصیل سپین وام کے گاؤں شمیری میں خسرہ کی بیماری نے وبائی شکل اختیار کر لی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، گاؤں کے رہائشی منصور کی کمسن بیٹی خسرہ میں مبتلا ہونے کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے زائد المیعاد ادویات کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرکاری اور نجی میڈیکل اسٹورز سے بھاری مقدار میں ایکسپائرڈ ادویات برآمد کر لیں۔ اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ شاہ ولی خان نے ڈرگ انسپکٹر عبدالغفار اور مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے گاؤں ہمزونی پتی خیل میں بیوی نے شوہر کو گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کے زینت اللہ نامی شخص کو آج اس کی دوسری بیوی نےگھر کے اندر مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے میرانشاہ میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کی غیر حاضری کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈے کے تحت اور ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں ہرمز میں گھر پر کواڈ کاپٹر بم حملے میں چار بچے شہید جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ آج صبح سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم مسلح مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں کمسن بچہ کاپٹر ڈرون بم کا نشانہ بن گیا . مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ حسوخیل گاؤں میں پیش آیا ہے جہاں سکول جانے والا بچہ کاپٹرڈرون سے گرائے جانے والے بم کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں نامعلوم افراد نے ممبر صوبائی اسمبلی و سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کے حجرے میں توڑ پھوڑ کے بعد آگ لگادی۔ آگ کے باعث حجرے کے کمرے اور ان میں پڑا قیمتی سامان جل مزید پڑھیں