خیبر،تیراہ میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 اہلکار جاں بحق،12 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق اور کیپٹن سمیت 12 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پرخودکش حملے میں2 اہلکار جاں‌بحق، 22 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں‌بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے ہیں. پولیس کے مطابق ٹانک ڈیرہ روڈ پر واوا پیٹرول پمپ کے قریب خود کش حملہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،میرعلی میں‌چیک پوسٹ پر حملہ،پولیس اہلکاروں سمیت 4 زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار وں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے. سرکاری زرائع کے مطابق رات گئے نا معلوم افراد نے میرعلی کے فقیراں‌چیک پوسٹ پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

کوئٹہ:کچلاک میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ،دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے کچلاک بائی پاس پر نامعلوم افراد کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں. ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں