شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں چیک پر خودکش حملے میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے 8 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ میرعلی پولیس کے مطابق عیدک میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ آور نےبارود مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں چیک پر خودکش حملے میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے 8 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ میرعلی پولیس کے مطابق عیدک میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ آور نےبارود مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایف سی کے کمپاؤنڈ پر عسکریت پسندوں کےحملے میں 2 افسران سمیت 7 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق ہفتہ کی صبح خدی گاؤں میں ایف سی کے کمپاؤنڈ پر عسکریت پسندوں مزید پڑھیں
پاکستان میںسال 2023 میں عسکریت پسندوںکی جانب سے 29 خود کشحملوں میں 23 حملےصوبہ خیبرپختونخوا جبکہ5 بلوچستان میںکئے گئے ہیں. پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سیکورٹی سٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس ) کی جانب سے ملک میںسال 2023 مزید پڑھیں
ڈیرہ ا سماعیل خان کے تھانہ درابن پر خودکش حملوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے 19 اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں. سیکیورٹی زرائع کے مطابق منگل کی صبح 3 بجے کے قریب عسکریت پسندوں نےتھانہ مزید پڑھیں
ضلع بنوں کی تحصیل جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں9سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 22 زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری زرائع کے مطابق تھانہ جانی خیل کی حدود میں واقع مالی خیل سیکورٹی چیک پوسٹ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایک سینئر پولیس اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنےکی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ یہ حملہ 19 دسمبر کو میرانشاہ رزمک روڈ پر مزید پڑھیں