عمران خان نے خاتون جج سے معافی مانگ لی، فرد جرم کی کاروائی موخر

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجرزبنچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس پر سماعت کی عمران خان کی خاتون جج سے ذاتی حیثیت میں معافی مزید پڑھیں