گورنر کے پی کی تعیناتی پر اعتراض ، مولانا عصام الدین نے پارٹی سے 40سالہ رفاقت ختم کردی

جنوبی وزیرستان کے سیاسی وسماجی رہنما مولانا عصام الدین نے گورنرخیبرپختونخوا غلام علی کی تعیناتی پر اعتراض کرتے ہوئے جے یو آئی سے 40سالہ رفاقت ختم کااعلان کردیا ۔ ضلع ٹانک میں اپنی رہائش گاہ پر قبائلی مشران کے ہمراہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا میں ٹھیکیداراغواء،عوام کا احتجاج

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدرمقام وانا میں نامعلوم مسلح افراد نے ٹھیکیدارکو اغواء کرلیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ آج صبح وانہ کے علاقے سپین مسجد کے قریب پیش آیا۔ تھانہ سٹی پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹ ٹھیکیدار طارق کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،ٹھیکیدار نے صحافی کو گاڑی سے کچل دیا،ہسپتال منتقل

جنوبی وزیرستان:تحصیل تیارزہ سے تعلق رکھنے والے صحافی آتش محسود قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کے بھائی کے مطابق صحافی آتش محسود کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب مولے خان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان دو اضلاع میں تقسیم ،محسود قبائل کاضلع کے نام اور ہیڈکوارٹر کے مقام پر تحفظات کا اظہار

قبائلی اضلاع میں سب سے بڑے رقبے پر مشتمل جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بننے والے دو اضلاع کو اپر وزیرستان اور لوئر وزیرستان کے نام دیئے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،محسود قبائل کا حکومت سے علاقے میں امن و امان کے قیام کا مطالبہ

جنوبی وزیرستان میں محسود قبائل کے گرینڈ جرگہ نے حکومت سے علاقے میں امن و امان کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ آج بروز جمعرات جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹکئی میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے محسود مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا میں دو گروپوں میں تصادم،ایس ایچ اوسمیت دو جاں بحق،3 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانہ میں دوگروپوں میں تصادم کے دوران پولیس ایس ایچ او سمیت دو افراد جاں بحق اور مقامی سیاسی رہنما سمیت3 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق آج صبح وانا بازارمیں ضیاء نامی شخص مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے14سالہ نعمان محسود نے تیسرا عالمی ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کےلیے ایک اور اعزاز ،جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹسٹ 14 سالہ نعمان محسود نے تیسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے زریعے تصدیق کردی۔ ای میل کے مطابق مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی غفلت یا کرپشن، اوسپاس کی مین شاہراہ پر تعمیر ہونے والا پروٹیکشن وال ٹوٹ گیا

حمزہ محسود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے اوسپاس کی مین شاہراہ پر تعمیر ہونے والا پروٹیکشن وال ٹوٹ گیا ہے جس سے روڈ کا ایک طرف کنارہ کھائی میں جاگرا ہے۔ مقامی افراد نے بتایا کہ شام مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن خیبرپختونخواہ کا جنوبی وزیرستان کے محکمہ پبلک ہیلتھ کے خلاف تحریری شکایات پر بڑا ایکشن

شیراللہ شاکرمحسود ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبرپختونخواہ کا جنوبی وزیرستان کے محکمہ پبلک ہیلتھ کے خلاف تحریری شکایات پر بڑا ایکشن ،سرکل آفس اینٹی کرپشن جنوبی وزیرستان نے پبلک ہیلتھ وزیرستان کے دفتر سے پرانے سکیموں سمیت زارمیلنہ واٹر سپلائی اسکیمز مزید پڑھیں