جنوبی وزیرستان،لدھا میں گھر پر مارٹر کا گولہ گرنے سےمیاں بیوی بچی سمیت زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے گاؤں سیگہ میں گھر پر مارٹر کا گولہ گرنے سے میاں‌بیوں بچی سمیت زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ شب اس وقت پیش آیا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز پر حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل لدھا عسکریت پسندوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق کڑمہ کے علاقے میں عسکریت پسندوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر صالح شاہ قریشی کا گھر بم سے اڑا دیا

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ میں سابق سینیٹر مولاناصالح شاہ قریشی کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا ہے. تھانہ تیارزہ پولیس کے مطابق گذشتہ شب خیسور کے علاقے میں نامعلوم افراد نےجمعیت علما اسلام کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،لینڈ مائن اور مارٹر گولہ گرنے کے دو واقعات میں بچوں سمیت 7 افراد زخمی

فاروق محسود جنوبی وزیرستان لوئر میں لینڈ مائن اور گھر پر مارٹر گرنے کے دو مختلف واقعات میں بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ شب جنوبی وزیرستان کے علاقے بوسپہ میں‌سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں مزید پڑھیں

عرفان محسود نےپانچ سالہ بیٹے سفیان کے ہمراہ بھارتی ریکارڈ توڑ دیا

صدارتی ایوارڈ یافتہ محمدعرفان محسود نے اپنے پانچ سالہ بیٹے سفیان محسود کےساتھ ملکر بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا. گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انسانی جسم کے اعضا کے گرد لٹک کر چکر کاٹنے کا نیا عالمی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ،4 اہلکار جاں بحق،27 زخمی

اسلم محسود خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے بدر عسکریت پسندوں کی جانب سے ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے میں 4 اہلکار جاں بحق جبکہ27 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری زرائع کے مطابق آج صبح مزید پڑھیں

پشتون ثقافت

رابعہ مہر محسود ثقافت، انسانی معاشروں میں پاۓ جانے والی سماجی رویوں اور اصولوں کے ساتھ ساتھ ان گروہوں اور افراد کے علم، عقائد ، فنون ، قوانین ، رسم و رواج ، صلاحیتوں اور عادات پر مشتمل ہے۔ ہر مزید پڑھیں

امن کی تلاش

شہریار محسود آپریشن راہ نجات اور ضرب عضب کے بعد وزیرستان سمیت خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کافی بہتر ہو گئی تھی۔ 2017 کے بعد تبدیلی نے انگڑائی لینا شروع کی لیکن 2019 کے بعد حالات اتنی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، لینڈ مائن دھماکے میں‌ دو بچے جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں لینڈ مائن کے دھماکے میں‌دو بچے جاں‌بحق ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ روزتحصیل سراروغہ کے علاقےبانگے ولا میں دو بچوں کو پہاڑی سے لینڈ مائن ملا تھا اور وہ ان سے کھیل مزید پڑھیں