جنوبی وزیرستان لوئر میں 21 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر میں 21 گھنٹے طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ سے زمیندار ،تاجر اور گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق تین گھنٹے بجلی سےضروریات پوری نہیں ہو رہی،زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ فصلیں اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، گرلزسکولوں پر تعینات خواتین اساتذہ سمیت 276 اہلکار غیر حاضر

اللہ نور وزیر سال 2023 کے دوران جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں گرلز سکولوں‌ پر تعینات خواتین اساتذہ اور دیگر عملے کے 276 اہلکار ڈیوٹی پر غیر حاضر رہے. نیوز کلاؤڈ نے جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں‌محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،شکئی میں گاڑی کو حادثہ،خاتون جاں بحق ،13 افراد زخمی

نور علی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی میں‌پک اپ گاڑی برفباری میں پھسلنے سے حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں‌خاتون جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق شکئی سے وانا جانے والی گاڑی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا میں مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے واک اور تقریب کا انعقاد

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پشتو ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب میں شرکاء نے مادری زبان کی افادیت پر مزید پڑھیں

افغانستان کی حدودمیں بم دھماکہ، جنوبی وزیرستان لوئر کےرہائشی دو افراد جاں بحق

نورعلی افغانستان کی حدود میں سڑک کنارلے نصب بم کے دھماکے میں جنوبی وزیرستان لوئر کے رہائشی دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں‌بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق شہباراز گنگی خیل کے گھرانے سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر ، پی ٹی آئی کارکنان کا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج

نورعلی باقی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی ہدایت پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح جنوبی وزیرستان لوئر میں بھی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ تحصیل وانا کے رستم بازار میں حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،نومنتخب ایم این اے کےگھر کے قریب دھماکہ،ایک شخص جاں‌بحق ،2 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئرمیں نومنتخب ایم این اے زیبر وزیر کے گھر کےقریب بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے کڑیکوٹ میں نومنتخب ایم این اے زیبر وزیر مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار 5 قومی اور 9 صوبائی سیٹیں جیتنے میں کامیاب

خانزیب محسود عام انتخابات میں خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والےقبائلی اضلاع میں‌ بھی پاکستان تحریک انصاف کے(پی ٹی آئی) حمایت یافتہ آزاد امیدوار سبقت لیتے ہوئے قومی اسمبلی کی5 اور صوبائی اسمبلی کی سیٹیں9 لینے میں کامیاب ہوگئے . قبائلی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، انگور اڈہ میں بائیکاٹ کے باعث پولنگ کا عمل تعطل کا شکار

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے انگور اڈہ میں الیکشن سے بائیکاٹ کے باعث پولنگ سٹیشنز پرآخری اطلاعات تک ایک ووٹ بھی کاسٹ نہیں ہوا۔ پاک افغان سرحد ی علاقے انگو ر اڈہ کے رہائشی گذشتہ 90 دن مزید پڑھیں