جنوبی وزیرستان،امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی کے قریب دھماکہ،دو سکیورٹی گارڈ زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں مقامی امن کمیٹی کےرکن کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آج صبح ڈوگ گاؤں میں کریکوٹ روڈ پر امن کمیٹی کے رکن کمانڈر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں ہفتہ کو کرفیو نافذ ہوگی،نوٹفیکیشن جاری

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر میں انتظامیہ نے کل بروز ہفتہ کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر آفسز سے جاری الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،اعظم ورسک میں مسجد میں دھماکہ، عالم دین جاں بحق،6 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں ایک مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک عالم دین جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اتوار کے روز عصر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،لدھا میں گھر پر مارٹر کا گولہ گرنے سےمیاں بیوی بچی سمیت زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے گاؤں سیگہ میں گھر پر مارٹر کا گولہ گرنے سے میاں‌بیوں بچی سمیت زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ شب اس وقت پیش آیا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،زیر تعمیر سڑک پر رپورٹ بنانے پر ٹھیکیداروں کا صحافی پر تشدد

جنوبی وزیرستان لوئر کے پاک افغان سرحدی علاقے انگور اڈہ میں ٹھیکیدار وں نے زیر تعمیر سڑک پر رپورٹ بنانے کے دوران صحافی پر تشدد کرتے ہوئے ان کا موبائل او ر کیمرہ توڑ دیا. تشدد کے شکار صحافی اعلی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،سابق ٹی ٹی پی کمانڈر کی لاش برآمد

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل سے سابق طالبان کمانڈر مولانااحمد جان کی لاش برآمد ہوئی ہے. مقامی زرائع کے مطابق مولانا احمد جان کاکاخیل کو دو روز قبل وانا کے علاقے وچہ خوڑا سے اغوا کیا گیا تھا. زرائع مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،گاڑی پر راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں گاڑی پر راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ شب وانہ اعظم ورسک روڈ پر دژہ غونڈئی کے علاقے میں پیش مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، پولیس وین کے قریب دھماکہ،7 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پولیس وین کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 7 پولیس اہلکارو ں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں. پولیس کے مطابق وانا کریکوٹ روڈ پر النور مسجد کے قریب مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،قبائلی رہنما کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ،بیٹا جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں معروف قبائلی رہنما ملک جمیل تو جی خیل کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ان کے جوان سال فرزند جاں‌بحق ہوگئے. پولیس کے مطابق کڑی کوٹ کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لنڈی ڈوگ میں موٹرسائیکل سوار دو افراد پر کالے شیشوں کی فیلڈرگاڑی سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں