بغاوت قانون کے خلاف درخواست پر مناسب حکم جاری کریں گے،اطہر من اللہ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی درخواست پرتعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ پر اعتماد کرکے اسے مزید پڑھیں