گذشتہ ایک سال کے دوران آزادی اظہار کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا،فریڈم نیٹ ورک رپورٹ

پاکستان میں آزادی صحافت اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم فریڈم نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں آزادیٔ اظہار کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ فریڈم مزید پڑھیں