افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ہفتے 78 افراد جاں بحق ہوگئے

افغانستان میں گزشتہ ایک ہفتے میں ملک میں شدید سردی کے باعث 78 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ افغانستان کی وزارت برائے انسداد قدرتی آفات کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی کے مطابق ملک میں شدید سردی کے نتیجے میں مزید پڑھیں