بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم دیدیا

کوئٹہ+کراچی:بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں