مذاکرات کامیاب،حکومت نے سہہ روزہ پشتون قومی عدالت کی اجازت دیدی

صوبائی حکومت اور پشتون قومی عدالت کے منتظمین کے درمیان مذکرات کامیاب ہونے کے بعد حکومت نے 3 روزہ پشتون قومی عدالت کی اجازت دیدی۔ رات گئےوزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، صوبائی وزراء اور پارلیمنٹرینز نے جمرود کے علاقے وزیر مزید پڑھیں

پشاور گرینڈ جرگہ، علی امین گنڈاپور کو پی ٹی ایم سے مذاکرات کرنے کا اختیار دیدیا گیا

وزیراعلٰی ہاؤس میں طویل مشاورت کے بعد گرینڈ جرگہ اختتام پذیر ہوا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کےسربراہان نے امن کے قیام پر مکمل اتفاق کرتے ہوئے مذاکرات کا اختیار وزیراعلٰی کو دے دیا۔ ضلع خیبر میں کالعدم پشتون تحفظ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر کے تین صحافیوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) جنوبی وزیرستان اپر نے محسود پریس کلب کے موجودہ اور سابق صدر سمیت 3 صحافیوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرلئے۔ محسود پریس کلب کے موجودہ صدر فاروق محسود اور ان کے پیشرو اشتیاق محسود اور مزید پڑھیں

خیبر،جمرود میں‌پولیس اور مقامی جرگہ کے درمیان گراؤنڈ خالی کرنے پرتصادم،8 افراد زخمی

ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پولیس اور مقامی جرگہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان اپر سب ڈویژن سروکئی کے میئر شاہ فیصل غازی نے واقعہ کی تفصیلات مزید پڑھیں

چین کا شہریوں کو بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت

چین نے اپنے شہریوں کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے. پاکستان میں چینی سفارت خانے نے منگل کو ایک بیان میں اپنے شہریوں کو کہا ہے کہ وہ ’پاکستان کے جنوب مغربی مزید پڑھیں

وزیراعلی علی امین گنڈاپور دوسرے روز بھی غائب، خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ سےجاری مراسلے کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ کے اغوا ہونے کے معاملے پر بحث کی جائے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں نامعلوم افراد کے حملے میں 7 ایف سی اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کانسٹیبلری(ایف سی) کے سات اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایف سی اہلکاروں پر وسطی کرم میں تھانہ چنارک کے گاؤں پستونی میں حملہ کیا گیا۔ حملے کے مزید پڑھیں