بابِ خیبر پر فاٹا لویہ جرگہ کے زیرِ اہتمام یومِ سیاہ، انضمام کے خلاف احتجاج

خیبر : بابِ خیبر پر فاٹا لویہ جرگہ کے زیر اہتمام یومِ سیاہ منایا گیا، جس میں قبائلی مشران، عمائدین اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں سیاہ جھنڈے اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں نجی اسکولوں میں بچوں پر تشدد قابلِ سزا جرم قرار

خیبرپختونخوا سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے صوبے بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینا قابلِ سزا جرم قرار دے دیا ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے نئے اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

خیبر ،پرنسپل کے تشدد سےپانچوں کلاس کا طالبعلم جاں بحق، ملزم گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں ایک نجی اسکول کے پرنسپل کے مبینہ تشدد سے پانچویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اسلامیہ ماڈل ہائی سکول بھگیاڑی میں اُس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں

ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی نے 18کروڑ مالیت کے نان ڈیوٹی پیڈسگریٹ تلف کرلئے

ریجنل ٹیکس آفس (RTO) راولپنڈی نے غیر قانونی سگریٹوں کی تجارت کے خلاف ایک اہم کارروائی کے دوران 18 کروڑ روپے مالیت کی نان ڈیوٹی پیڈ اور جعلی سگریٹوں کو تلف کر دیا۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ کارروائی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، اعظم ورسک میں ڈرون حملہ، 15 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک، کرمزی اسٹاپ کے نزدیک واقع والی بال گراؤنڈ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ حملے کے فوراً بعد علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر: شکئی میں دو بم دھماکے، نوجوان جاں بحق، سیکیورٹی اہلکار سمیت تین راہگیر زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی میں ساڑا پال کے مقام پر سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک سکیورٹی اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو مزید پڑھیں