شمالی وزیرستان،میرعلی میں ہزاروں افراد قیام امن کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ہزاروں افراد قیام امن کیلئے امن مارچ کررہے ہیں۔ میرعلی بازار میں منعقد امن مارچ میں شریک لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ہیں جس پر امن اور قیام امن مزید پڑھیں

بلوچستان میں تیل اور منشیات سمگلنگ میں 58 لیویز اہلکار معطل

بلوچستان میں تیل اور منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات پر 58 لیویز اہلکاروں کو معلطل کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق منشیات اور ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر مزید پڑھیں

پشین بازار میں دھماکہ،2 بچےجاں بحق،پولیس اہلکاروں سمیت 14 زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین کےمرکزی بازار سرخاب چوک پر دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 5 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹیچنگ ہسپتال پشین کی طرف سے جاری فہرست مزید پڑھیں

بنوں،سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے تین ملازمین اغوا

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے سابقہ نیم قبائلے علاقے بکاخیل سے نامعلوم افراد نےسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل) کے تین ملازمین کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا ہے۔ یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا ہے ۔مقامی مزید پڑھیں

منظور پشتین کی بلوچستان میں‌داخلے پر پابندی عائد

بلوچستان حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ( پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کے صوبےمیں داخلے پر پابندی عائد کردی- محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق منظور پشتین 90 روز تک بلوچستان میں داخل نہیں مزید پڑھیں

عرفان محسود نےپانچ سالہ بیٹے سفیان کے ہمراہ بھارتی ریکارڈ توڑ دیا

صدارتی ایوارڈ یافتہ محمدعرفان محسود نے اپنے پانچ سالہ بیٹے سفیان محسود کےساتھ ملکر بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا. گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انسانی جسم کے اعضا کے گرد لٹک کر چکر کاٹنے کا نیا عالمی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،قبائلی رہنما کی گاڑی پر ریموٹ بم حملہ، دو بچو ں سمیت چار راہگیر زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا کے علاقے دژہ غونڈی میں قبائلی رہنما ملک عاشق نور کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو بچوں سمیت 4 راہ گیر زخمی ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق دژہ غونڈی بازار مزید پڑھیں