خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ،تعداد 4 چار ہوگئی

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے کے بعد صوبے میں منکی پاکس کیسز کی تعداد 4 ہوگئی۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی نےبیرون ملک سے آنے والے 47 سالہ مریض میں منکی پاکس کی مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن نے اداروں میں ’مداخلت‘ کیخلاف دھرنا دینے کی دھمکی دیدی

گوادر سےممبر صوبائی اسمبلی اور حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے دھمکی دی ہے کہ اگر سرکاری معاملات میں فوجی افسران کی مبینہ مداخلت بند نہ ہوئی تو 5 ستمبر سے کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دیں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،مولے خان سرائے میں گزشتہ پانچ دنوں سے دھرنا جاری

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سروکئی کے علاقے مولے خان سرائے میں مطالبات کے حق میں گذشتہ پانچ دنوں سے دھرنا جاری ہے۔ میئر سروکئی سب ڈویژن شاہ فیصل غازی کے مطابق ہمارے مطالبات جائز ہیں اور حکومت کو فوری مزید پڑھیں

اسمگل شدہ گاڑیوں‌کو ریگولرائز کرنے سے متعلق خبروں پر ایف بی آر کا موقف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگل شدہ گاڑیوں کے حوالے سے ایمنسٹی اسکیم کی افواہوں کی تردید کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسمگل شدہ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کی ایمنسٹی اسکیم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، رزمک بازار میں دھماکہ،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں کمانڈر عثمان کی گاڑی پر بم حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق رزمک بازار میں قادرکائی گروپ کے کمانڈر عثمان عرف لیوانائی کی گاڑی کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ،ایک جاں بحق ،1 زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کےہرمز گاؤں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق ہرمز ہائی سکول کے قریب صحافی قدیر داوڑ کے خاندان کے افراد پر نامعلوم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر کی پاک افغان سرحد تک رسائی کے حوالے سے محسود اور وزیر قبائل کا جرگہ

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں جنوبی وزیرستان اپر کو پاک افغان بارڈر منگڑوتئی تک رسائی دینے کے حوالے سے محسود اور وزیر کے درمیان جرگہ کا انعقاد کیاگیا . جرگے میں‌محسود قوم اور اتمانزئی وزیر قبیلے کے زیلی شاخ مزید پڑھیں