ڈیرہ اسماعیل خان ، آغاز خان گنڈا پور کے گھر پر فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید،ایک زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان:تحصیل کلاچی میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان گنڈا پور کے گھر پرنہ معلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی پر معمور ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرنجم الحسنین مزید پڑھیں

بلوچستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجرز سمیت چھ اہلکار شہیدہوگئے

روالپنڈی:بلوچستان میں ایک اور ہلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 6 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر کل رات بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں ٹرانسجنڈرز قانون کو کالعدم قراردینے کی قرار داد منظور

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے جمعیت علماء اسلام کے رکن اسمبلی کی جانب سے پیش کردہ ٹرانسجنڈرز کو کالعدم قراردینے کی قرار داد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سرداربابرموسی خیل کی صدارت میں 2 گھنٹے کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کا وفاق کو پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے وزیر شوکت یوسفزئی نے وفاق کو سکیورٹی فورس فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

نیویارک وزیراعظم شہبازشریف سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی ہے، نیویارک میں ہونے والی ملاقات وزیردفاع خواجہ آصف، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور طارق فاطمی بھی شریک تھے۔ شہباز شریف اور ملالہ یوسفزئی کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل مزید پڑھیں

تعلیم کے بغیر نہ امن ممکن ہے نہ ترقی ،رحمت خان محسود

پشاور:چیئرمین محسود ویلفیئر ایسوسی ایشن(ماوا) و سابق ایڈیشنل آئی جی رحمت خان محسود کی جانب سے پشاور میں موجود قوم محسود سے تعلق رکھنے والے اورمختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دینے والے افسران اور سماجی شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں شامل لوگ امریکہ کو ہی اپنا آقا سمجھتے ہیں،مولانا محمد خان شیرانی

بنوں:جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل لوگ امریکہ کو ہی اپنا آقا سمجھتے ہیں،پی ڈی ایم کے لیڈروں کے بیانات نے یہ بات ثابت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

لکی مروت:پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ اپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

لکی مروت:سیکورٹی فورسز اور پولیس نے لکی مروت کے علاقے درہ تنگ کے پہاڑیوں میں مشترکہ سرچ اپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک کردیئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت ضیاء الدین احمد کے مطابق پولیس اور سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی بلوچستان میں کارروائی ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ضلع خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک کردیئے۔ کارروائی کے دوران دہشت گرد اور اس کے ساتھیوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مزید پڑھیں