محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا میں 41 افسران کے تقرر و تبادلے

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے 41 سینئر افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فضل وحید کو جو ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں تعیناتی کے منتظر تھے ڈی ای مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر: برمل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین شہید

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے کراباغ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عالم دین مولانا ثناء اللہ شہید ہوگئے۔ شہید مولانا ثناء اللہ کا تعلق تحصیل شکئی سے تھا ،شہید کی میت آبائی علاقے منتقل کر مزید پڑھیں

پختون روایات یا عورت کا استحصال؟ صدیوں پر محیط رسموں کی کربناک داستان

تحریر:شمائلہ آفریدی غلطی میرے بھائیوں کی تھی، سزا مجھے ملی،میں صرف 13 سال کی تھی جب دشمن قبیلے کو سوارہ کر دی گئی۔رقیہ کی لرزتی آواز آج بھی ان زخموں کی گواہی دے رہی ہے جنہیں وقت بھی مندمل نہ مزید پڑھیں

باجوڑ: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کسانوں کو سڑک کنارے فصلیں کاٹنے کی ہدایت

باجوڑ: ضلعی انتظامیہ نے تحصیل ناوگئی اور تحصیل واڑہ ماموند کے کسانوں اور زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سڑک کے کنارے 100 میٹر کے اندر موجود مکئی اور جوار کی فصل فوری طور پر کاٹ دیں۔ یہ حکم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جنوبی وزیرستان اپر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور، نیا نام محسود وزیرستان تجویز

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے نام کی تبدیلی سے متعلق قرارداد متفقہ رائے سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد میں ضلع کو نیا نام محسود وزیرستان دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ یہ قرارداد رکنِ صوبائی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر ،پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 شہری شہید، 15 زخمی

وانا: جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں شکئی سٹینڈ کے قریب پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیاجس کے نتیجے میں دو عام شہری شہید جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 15 سے افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر عصمت اللہ وزیر کی گاڑی پرفائرنگ، دو افراد زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے کوٹ اڈنہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کی گاڑی پرفائرنگ کی جس کےنتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت د و افراد مزید پڑھیں