کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق

کوہاٹ ٹنل کے قریب وین اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین اور دو بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں.

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 17 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں جن 3 خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔