استنبول مذاکرات: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تاحال معاہدہ نہ ہوسکا

انقرہ : پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں جاری مذاکرات تیسرے روز بھی کسی حتمی نتیجے تک نہ پہنچ سکے۔ بات چیت کے دوران امید اور مایوسی کا ملا جلا ماحول رہا کیونکہ دونوں ممالک سرحد مزید پڑھیں

ہمیشہ بہار، جلاوطنی میں موسیقی کے ذریعے افغان لڑکیوں کی آواز بننے والی ابھرتی ہوئی فنکارہ

شبانہ احمدی افغان گلوکارہ ہمیشہ بہار ان چند ابھرتی ہوئی آوازوں میں شامل ہیں جن کی زندگی اور فنکارانہ جدوجہد افغان خواتین اور بچیوں کے لیے مزاحمت اور امید کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔ افغانستان میں جمہوری حکومت کے مزید پڑھیں

افغانستان میں انٹرنیٹ دو روزہ معطلی کے بعد بحال،حکام نے وجہ بتادی

شبانہ احمدی افغانستان میں دو روز کی معطلی کے بعد انٹرنیٹ اور دیگر ٹیلی کمیونیکیشن سروسز دوبارہ فعال کردی گئی ہیں۔ ملک کے تمام بڑے نیٹ ورکس نے اپنی سروسز بحال کردی ہیں جن میں انٹرنیٹ اور رابطے کی دیگر مزید پڑھیں

خوست :خرافات پھیلانے والے چارافراد گرفتار، ایک نے 20 سال سے بال نہیں کٹوائے

کابل:افغانستان کے صوبہ خوست کے ضلع سپیرا میں دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے چار ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو کئی سالوں سے عوام میں خرافات اور بدعتیں پھیلا رہے تھے۔ وزارتِ امر بالمعروف مزید پڑھیں

افغان نوجوان جو پاکستان میں باکسنگ کے ذریعے اپنے خواب پورے کرنا چاہتے ہیں

شبانہ احمدی کھیل ہمیشہ سے نوجوانوں کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتے آئے ہیں۔ بہت سے نوجوانوں کے لیے کھیل صرف ایک مشغلہ نہیں بلکہ مستقبل بنانے اور دوسروں کے لیے مثال قائم کرنے کا ذریعہ ہے۔ افغانستان مزید پڑھیں

ابوظہبی، بنگلادیشی شہری نے ایک ارب 93 کروڑ مالیت کی لاٹری جیت لی

ابوظہبی میں کام کرنے والے بنگلادیش شہری نےڈھائی کروڑ درہم یعنی1 ارب 93 کروڑ پاکستانی روپے کی لاٹری جیت لی۔ 43 سالہ محمد ناصر بلال نے ٹکٹ 24 جون کو ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کاؤنٹر سے خریدا تھا۔ محمد ناصر مزید پڑھیں