افغان عبوری حکومت نے ٹی وی چیلنز پر سیاسی اور اقتصادی مباحثوں پر پابندی عائدکردی

افغانستان کی عبوری حکومت نے ٹیلی ویژن پروگراموں میں سیاسی اور اقتصادی مباحثوں پر پابندی عائد کردی۔ افغان جرنلسٹس سنڑ(اے ایف جے سی) نے کہا ہےکہ طالبان کی وزارت اطلاعات و ثقافت نے ٹیلی ویژن پر سیاسی اور اقتصادی مباحثوں مزید پڑھیں

چین کا شہریوں کو بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت

چین نے اپنے شہریوں کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے. پاکستان میں چینی سفارت خانے نے منگل کو ایک بیان میں اپنے شہریوں کو کہا ہے کہ وہ ’پاکستان کے جنوب مغربی مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہمیں معطل کر دی،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہمیں معطل کر دی ہیں. ریڈیو فری یورپ کی ویب سائیٹ پر شائع خبر کے مطابق معطلی کی خبر اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کو ستمبر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان صحافی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی

خان زیب محسود وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے افغان صحافی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان صحافی احمد حنائیش پر گذشتہ رات جی سکس سیکٹر میں ایمبیسی روڈ پر ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں

افغان طالبان نے زنا کے مرتکب خواتین کو کھلے عام میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان

فضل اللہ امارت اسلامی افغانستان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ نےآڈیو بیان میں کہا ہے کہ لوگ کہیں گے کہ عورتوں کو پتھروں سے مارنا خواتین کے حقوق کی پامالی ہے لیکن ھم افغانستان میں رجم (زنا حد) پر مزید پڑھیں