شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے گاؤں ہمزونی پتی خیل میں بیوی نے شوہر کو گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق کے زینت اللہ نامی شخص کو آج اس کی دوسری بیوی نےگھر کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ زینت اللہ نے حال ہی میں دوسری شادی کی تھی۔
واقعے کے بعد خاتون گھر سے بھاگ گئی، پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے۔