خیبر پختونخوا پولیس نے ڈرون جیمنگ ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کرلیا

خیبرپختونخوا پولیس نے دہشتگردوں کےڈرونز کے ممکنہ حملوں سے نمٹنے کے لیے اینٹی ڈرون جیمنگ ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے، جس کا پہلا کامیاب تجربہ یوم عاشور کے موقع پر پشاور پولیس کی جانب سے کیا گیا۔ سی سی پی مزید پڑھیں

لکی مروت،ٹانک اور جنوبی وزیرستان سےپانچ افراد کی لاشیں برآمد

خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع لکی مروت، ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز تین الگ الگ واقعات میں پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کیا گیا۔ سب سےپہلا واقعہ لکی مروت کی مزید پڑھیں

جرگہ نظام کی بحالی پر مشاورتی اجلاس طلب ،قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں کو شرکت کیلئے خط

اسلام آباد: قبائلی اضلاع میں جرگہ نظام کی بحالی کے حوالے سے وفاقی وزارت سیفران کی جانب سے اجلاس میں شرکت کے لیے قبائلی منتخب نمائندوں کو خط ارسال کر دیا گیا ہے۔ خط کے مطابق، وزارت سیفران نے ضم مزید پڑھیں

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ نے 139 ملازمین فارغ کر دیے

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ نےڈیلی ویجز (کنٹیجنٹ پیڈ) پر کام کرنے والے139 ملازمین کو فوری طور پر ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ یورنیورسٹی سے جاری نیوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یونیورسٹی کی آٹھویں سینٹ کے اجلاس میں کیا گیاجو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، پولیس گاڑی پر فائرنگ میں ڈی ایس پی زخمی، اہلکار لاپتہ

وانا :ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا سےبراستہ ثمر باغ تحصیل توے خلہ جانے والی پولیس گاڑی پر اضرب کےعلاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،لدھا میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون زخمی ہوگئی ہے. مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ شب تحصیل لدھا میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مزید پڑھیں

باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنراور تحصیل دارسمیت 5 افراد بم دھماکے میں جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے علاقے پھاٹک میلہ کے قریب ایک زور دار بم دھماکہ ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی سمیت کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور 11 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس مزید پڑھیں