ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 20دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،3دنوں میں خاتون اور 3بچے بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے

جنوبی وزیرستان اپر میں گذشتہ3دنوں میں دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون اور3 بچے بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے۔ مقامی زرائع کے مطابق آج بروز ہفتہ تحصیل تیارزہ کے گاﺅں منزرہ مچی خیل میں سید زمان نامی شخص مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا :زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی

کوئٹہ بلوچستان پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اعظم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ،ایک شخص جاںبحق،سیکیورٹی اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل اعظم ورسک میں آرمی پبلک اسکول کے قریب فورسز پر حملے میں ایک شہری جاں بحق جب کہ ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ مقامی زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن وانہ کے علاقے مزید پڑھیں

آپ نے اپنے کیسز پہلے ہفتے میں ختم کردیئے تھے اور علی وزیر ابھی تک جیل میں ہے،محسن داوڑ کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد :نیشنل ڈیمورکریٹک مومنٹ کے چیئرمین اور شمالی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ آپ نے اپنے کیسز پہلے ہفتے میں ختم کردیئے ،اپنا نام تو پہلے ہفتے میں ای سی ایل سے نکلوا مزید پڑھیں

اورکزئی ،کوئلے کی کان میں دھماکہ ,9مزدور جاں بحق ،4زخمی ہوگئے

ہنگو : ضلع اورکزئی کے سب ڈویژن لوئر اورکزئی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں9مزدور جاں بحق جبکہ4مزدور زخمی ہوگئے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نذیر خان نے میڈیا کو بتایاکہ کوئلے کی کان میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں بنوں کےرہائشی3 افراد قتل

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نا معلوم افراد نے دکاندار کو دو دوستوں سمیت قتل کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ پیر کی رات کو  پیش آیا۔ میرعلی سے تعلق رکھنے والے ایک اہلکار نےامریکی نشریاتی ادارے  مشال ریڈیو مزید پڑھیں