ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میں‌نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو مزدور جاں‌بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق لنکن کے علاقے میں زیر تعمیر گھر پر کام کرنے والے مزدورں پر نامعلوم افراد مزید پڑھیں

دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ راغہ ایریا میں پیش آیا۔ اسسٹنٹ انسپکٹر مائنز دوست محمد لیلزئی کے مطابق مزید پڑھیں

پریزائڈنگ آفیسرزپر اعتراض، بی این پی کا ڈی سی آفس خضدار کے باہردھرنا

پی بی 20 خضدار 2 پرہونے والے ضمنی الیکشن میں پریزائڈنگ آفیسرزپر اعتراض، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) سردار اختر مینگل نے کارکنان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیدیا. بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 20 مزید پڑھیں

مستونگ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد موخر

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دو روز سے جاری دھرنا اںتظامیہ کے ساتھ مذکرات کےبعد موخر کیا گیا. لاپتہ لطیف بنگلزئی،نور الدین،صدام حسین اورمحمد فہیم کی بازیابی کےلئے لواحقین کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں اہم ادارے اور محکمے کیسکو کے اربوں کے نادہندہ نکلے، نوٹسز جاری

ثناء خان اچکزئی بلوچستان میں اہم ادارے اور محکمے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) 37 ارب 8 کروڑ سے زائد کے نادہندہ نکلے۔ کیسکو حکام کی جانب سے صوبائی محکموں اور اداروں کے ذمے واجب الادا رقم کی لسٹ جاری کردی۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا دورہ بی ایم سی، خود کو ڈاکٹر ظاہر کرنیوالے میل نرس کیخلاف مقدمہ درج

وزیراعلی بلوچستان کے دورہ بلوچستان میڈیکل کمپلیکس(بی ایم سی) کے دوران خود کو ڈاکٹر ظاہر کرنے والےمیل نرس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے 13 مارچ کی شب بی ایم سی کا دورہ کیا مزید پڑھیں