گوادر سےممبر صوبائی اسمبلی اور حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے دھمکی دی ہے کہ اگر سرکاری معاملات میں فوجی افسران کی مبینہ مداخلت بند نہ ہوئی تو 5 ستمبر سے کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دیں مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع موسی خیل کے علاقے راڑہ شم سے 22 افراد کی لاشیںبرآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل حمید زہری نےعرب خبررساں ادارے کو بتایا کہ اتوار اور منگل کی مزید پڑھیں
بلوچستان میں تیل اور منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات پر 58 لیویز اہلکاروں کو معلطل کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق منشیات اور ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع پشین کےمرکزی بازار سرخاب چوک پر دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 5 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹیچنگ ہسپتال پشین کی طرف سے جاری فہرست مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ( پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کے صوبےمیں داخلے پر پابندی عائد کردی- محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق منظور پشتین 90 روز تک بلوچستان میں داخل نہیں مزید پڑھیں
بلوچستان کے محکمہ کھیل میں 2021 سے 2023 تک 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کی گئی ہیں. آڈٹ رپورٹ کے مطابق رقم ڈی جی اسپورٹس اور ڈائریکٹریوتھ افیئرز کے دفاتر سے جاری ہوئی۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین میں پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیںگولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے. مقامی زرائع کے مطابق ان افراد کی لاشوں کو گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے متصل آبادی والے علاقے مزید پڑھیں
بلوچستان ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور جانبحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کی گاڑی پر کھڈکوچہ کنڈ عمرانی کے مقام پر فائر کی گئی۔فائرنگ کے مزید پڑھیں
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کے دوران اب تک 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نےمون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال کے علاقے گریشہ سے لاپتہ ہونے والے 6 نوجوانوں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ہمارے لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے ورنہ دوبارہ احتجاج شروع کیا جائیگا۔ روزنامہ انتخاب میں شائع خبرکے مزید پڑھیں