قلات اور نوشکی میں فائرنگ،4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات اور نوشکی میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں‌بحق ہوگئے. فائرنگ کا پہلا واقعہ ضلع قلات کے علاقے منگچر میں پیش آیا. اسسٹنٹ کمشنر منگچر علی گل کے مطابق مزید پڑھیں

ماہ رنگ بلوچ کوکوئٹہ میں جاری دھرنے سے گرفتار کیا گیا، بلوچ یکجہتی کمیٹی

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی )نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے کوئٹہ میں لاشوں کے ہمراہ دھرنے دینے والے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

تربت میں سکیورٹی فورسز کی بس کے قریب دھماکہ،4 افراد جاں‌بحق ،32 زخمی

بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسز کی بس کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 32 افراد زخمی ہو گئے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس پی) کیچ راشد مزید پڑھیں

موسی خیل میں تعمیراتی کمپنی کی مشنری نذر آتش، مزدورں کی اغوا کی خبریں بے بنیاد

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے مشینری کو نذرِ آتش کر دیا۔ حکام کے مطابق واقعہ سنیچر کی شب ضلع موسیٰ خیل سے تقریباً ایک سو کلومیٹر مزید پڑھیں