شمالی وزیرستان میں کھلونا بم دھماکہ،دو بچے شدید زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں کھلونا بم کے دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈانڈے درپہ خیل کے علاقےنورخان ٹیوب ویل میں دو بچے کھلونا بم شکار ہوگئے۔ بچوں کو ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گیس نکالنے والی کمپنیوں کے عوامی فلاح و بہبود کے کھوکھلے دعوے

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریافت قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کا پھل یا فوائد آیا عام عوام تک صحیح معنوں میں پہنچے بھی ہیں یا فقط لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے یعنی راشن کے مزید پڑھیں

عرفان محسود نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کرلی

خان زیب محسود جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود 100 گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے واحد پاکستانی بن گئے۔ عرفان محسود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا ریکارڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات کے معاملے پر انکوائری کمیشن تشکیل

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کےججز کےخط کے معاملے پر انکوائری کمیشن تشکیل دیدی. وفاقی کابینہ نےسابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو اس کا سربراہ مقرر کرلیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی مزید پڑھیں

نان کسٹم ٹائر کیوں کسٹم بیجھ دیئے،جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس اورٹائرز اونرز میں ہاتھاپائی

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی ، 5 مظاہرین گرفتار کرلئے گئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی جس سے ایک نوجوان معمولی زخمی ہوگئے۔ گرفتار مزید پڑھیں