ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میں‌نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو مزدور جاں‌بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق لنکن کے علاقے میں زیر تعمیر گھر پر کام کرنے والے مزدورں پر نامعلوم افراد مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی وزیرستان کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نےاغواء کرلیا۔ زرائع کے مطابق شاکراللہ مروت ضلع ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل جارہے تھے کہ انھیں ڈیرہ اسماعیل کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ محبت میں نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں

مروت قومی جرگہ نے ضلع لکی مروت میں ممکنہ فوجی اپریشن کی مخالفت کردی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں عسکریت پسندوں‌کے خلاف پاک فوج کی جانب سے متوقع آپریشن کو مروت قومی جرگے نے مسترد کردیا۔ آج لکی مروت میں مروت قومی جرگہ کے زیرِ اہتمام گرینڈ جرگہ کا اہتمام کیا گیا جس مزید پڑھیں

دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ راغہ ایریا میں پیش آیا۔ اسسٹنٹ انسپکٹر مائنز دوست محمد لیلزئی کے مطابق مزید پڑھیں

‌ڈیرہ اسماعیل خان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ دو کسٹم اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان یارک ٹول پلازہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کسٹم اہلکاروں سمیت تین افراد جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے. پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب کسٹم اہلکار ناکے پر گاڑی میں مزید پڑھیں

پریزائڈنگ آفیسرزپر اعتراض، بی این پی کا ڈی سی آفس خضدار کے باہردھرنا

پی بی 20 خضدار 2 پرہونے والے ضمنی الیکشن میں پریزائڈنگ آفیسرزپر اعتراض، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) سردار اختر مینگل نے کارکنان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیدیا. بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 20 مزید پڑھیں