شمالی وزیرستان، میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ، 3 نوجوان جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے . سرکاری زرائع کے مطابق میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین نوجوان جواں بحق ہوگئے. واقعے میں‌جاں‌بحق ہونے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،سراروغہ سے تین پولیس اہلکار اغوا

ویب ڈیسک جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے علاقے عمر راغزائی میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چار پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ مغویوں اہلکاروں میں کانسٹیبل اکبر، جان محمد، سلطان اور نصیب شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

بنوں، سب ڈویژن وزیر کا تحصیل چیئرمین دو ساتھیوں سمیت ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا

ویب ڈیسک ضلع بنوں کے سب ڈویژن وزیر کے تحصیل چیئرمین کو نامعلوم افراد نےدو ساتھیوں سمیت ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود سے اغوا کرلیا ہے۔ چیئرمین ملک مستو خان،اسد اللہ اور مصباح الدین کو درا زندہ میں غازی نواز مزید پڑھیں

محسن داوڑ کو پشاور میں جان سے مارنے کا منصوبہ، تھریٹ الرٹ جاری

تحریک طالبان افغانستان(ٹی ٹی اے) کی جانب سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ کو پشاور میں جان سے مارنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

لوئر کرم میں ممکنہ اپریشن ، انتظامیہ کا متاثرین کیلئے کیمپس قائم کرنے کیلئے محکمہ ریلیف کو خط

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کےڈپٹی کمشنر نے لوئر کرم کےمختلف علاقوں میں ممکنہ اپریشن کے پیش نظر متاثرین کیلئے کیمپس قائم کرنے کیلئے محکمہ ریلیف کو خط لکھ دیا. ڈپٹی کمشنر کی جانب سے محکمہ ریلیف کو لکھے گئے خط مزید پڑھیں

ملک نصیر احمد پر ایف آئی آر کرنا یا ختم کرنا صوبائی حکومت کے اختیار میں ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ملک نصیر احمد پر ایف آئی آر کرنا یا ختم کرنا صوبائی حکومت کے اختیار میں ہے ۔ آج گورنر ہاؤس پشاور میں فیصل کریم کنڈی سےجمرود سیاسی اتحاد اور کوکی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، انتظامیہ تیارزہ کے کونڑ پہاڑ پر دو دن سے لگی آگ سے بے خبر

آتش محسود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسور ہ کے کونٹر پہاڑ پر دو دن سے لگی آگ کو بجھانے پر کام شروع نہ ہوسکا. مقامی رہائشی ملک خناووت خان نے بتایا کہ آگ انتہائی شدید ہے مزید پڑھیں