جنوبی وزیرستان لوئر، پولیس گاڑی پر فائرنگ میں ڈی ایس پی زخمی، اہلکار لاپتہ

وانا :ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا سےبراستہ ثمر باغ تحصیل توے خلہ جانے والی پولیس گاڑی پر اضرب کےعلاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،لدھا میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون زخمی ہوگئی ہے. مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ شب تحصیل لدھا میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مزید پڑھیں

باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنراور تحصیل دارسمیت 5 افراد بم دھماکے میں جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے علاقے پھاٹک میلہ کے قریب ایک زور دار بم دھماکہ ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی سمیت کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور 11 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس مزید پڑھیں

سابقہ فاٹا میں جرگہ نظام کی بحالی کمیٹی کااجلاس، قبائلی عمائدین کو شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) میں جرگہ نظام کی بحالی اور دیگر امور پر اعلیٰ سطح کا اجلاس انعقاد پذیر ہوا۔وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کا تعارفی اجلاس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

لکی مروت،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں لونگ خیل سڑک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں اہلکار موٹرسائیکل پر سوار ہو کر ڈیوٹی کے لیے تاجہ زئی جا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،لدھامیں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون جاں بحق، علاقہ مکینوں کا احتجاج

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے کوٹ لنگرخیل میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ واقعہ گزشتہ شب اس وقت پیش آیا جب مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر عسکریت مزید پڑھیں