جنوبی وزیرستان،بنیادی مرکز صحت خیسورہ کی مشکلات کے باوجود بہترین سہولیات کی فراہمی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ میں یونیسف کے تعاؤن سے قائم بنیادی مرکز صحت (بی ایچ یو)خیسورہ مشکلات کے باوجود بہترین سروسز فراہم کررہی ہے۔ محرر تحصیل تیارزہ گل زمان نے گذشتہ روز مذکورہ بی ایچ مزید پڑھیں

کوئٹہ، سنجدی میں کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے ٹھیکیدار سمیت 11 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے 40 کلومیٹر دور سنجدی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سےٹھیکیدار سمیت 11 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کے مطابق جاں بحق کی لاشیں نکالی گئی ہیں اور مزید پڑھیں

دکی،کوئلے کی کانوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق،ایک زخمی

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گذشتہ شب ٹرائیبل کول مائنز ایریا میں پیش آیا۔ واقعے کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گاؤں المارہ میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں پولیس اہلکار عبدالرحیم پر گھر کے سامنے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، غلام خان بارڈر پرانٹری سسٹم کی بندش کے حوالے سے قبائل کا جرگہ

زاہد وزیر خیبرپختونخو ا کے ضلع شمالی وزیرستان کےپاک افغان بارڈرغلام خان پر انٹری سسٹم بندش اور دوبارہ بحالی بارے مختلف اقوام کا جرگہ منعقد کیاگیا۔ ضلع بنوں میں ہونے والے جرگہ میں مداخیل، کابل خیل، زوئی سیدگی، گربز اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، پانچویں مرحلےمیں پولیس فورس میں ضم ہونے والے خصہ دار فورس اہلکار تاحال نوکریوں سے محروم

خیبرپختونخوا پولیس میں پانچویں مرحلے میں ضم ہونے والے جنوبی وزیرستان اپر کے خصہ دار فورس کے اہلکار تاحال نوکریوں سے محروم ہیں۔ محسود پریس کلب میں پریس کانفرس کرتے ہوئے متاثرہ خصہ دار فورس کے اہلکاروں‌کے نمائندہ امان محسود مزید پڑھیں

بنوں،جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں 4 اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 4 اہلکار جاں بحق جبکہ3 زخمی ہوگئے ۔ مقامی زرائع کے مطابق سابقہ قبائلی علاقے جانی خیل میں آج بروز جمعہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،تحصیل شوال میں‌مطالبات کے حق میں دھرنا

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل شوال میں مطالبات کے حق میں‌دھرنا جاری ہے. علاقے کے سماجی کارکن اورمیئرسروکئی سب ڈویژن شاہ فیصل غازی کے مطابق یہ دھرنا گذشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے. انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں