جنوبی وزیرستان لوئر،ملانذیر گروپ کے کمانڈر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں دو افراد جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں ملا نذیر گروپ کے کمانڈر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں‌دو افراد جاں‌بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں. پولیس زرائع کے مطابق وانا بازار امن چوک کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بارودی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، لینڈ مائن دھماکے میں‌ دو بچے جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں لینڈ مائن کے دھماکے میں‌دو بچے جاں‌بحق ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ روزتحصیل سراروغہ کے علاقےبانگے ولا میں دو بچوں کو پہاڑی سے لینڈ مائن ملا تھا اور وہ ان سے کھیل مزید پڑھیں

بنوں‌ کینٹ پر حملے میں ایک سکیورٹی اہلکارجاں‌بحق،60 سے زائد افراد زخمی

خیبرپختونخوا کے بنوں کینٹ پربم حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں میں‌دوکاندار اور عام شہری بھی شامل ہیں جو زوردار دھماکے کے نتیجے میں‌دوکانوں اور گھروں میں شیشے وغیرہ ٹوٹنے سے مزید پڑھیں

ٹانک،کڑی حیدر سے 2 سرکاری اہلکاروں‌کی لاشیں‌برآمد

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کڑی حیدر سے دو سرکاری اہلکاروں کی لاشیں‌برآمد ہوئی ہیں. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)ٹانک عبدالسلام خالد کے مطابق تھانہ صدر کی حدود کڑی حیدر میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں مزید پڑھیں