ضلع کرم میں‌چھٹے روز بھی جھڑپیں جاری، جاں‌بحق افراد کی تعداد 30 تک پہنچ گئی

خیبرپختونخوا کےضلع کرم میں زمین کے تنازعےپر شروع ہونے والی جھڑپوں کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں مذید 6 افراد جاں‌بحق اور دس زخمی ہوگئے. اس وقت اپر، لوئر، اور سینٹرل تحصیلوں میں دونوں اطراف مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں مسجد پر ڈرون حملہ،ایک شخص جاں بحق،3 زخمی

جنوبی وزیرستان اپر میں‌ مسجد پر مبینہ ڈرون حملے میں ایک شخص جاں‌بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں. مقامی زرائع کے مطابق تحصیل سراروغہ کے علاقے کونڑائی راغزائی میں ایک مسجد کو ڈرون میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے. مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،لینڈ مائن اور مارٹر گولہ گرنے کے دو واقعات میں بچوں سمیت 7 افراد زخمی

فاروق محسود جنوبی وزیرستان لوئر میں لینڈ مائن اور گھر پر مارٹر گرنے کے دو مختلف واقعات میں بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ شب جنوبی وزیرستان کے علاقے بوسپہ میں‌سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں مزید پڑھیں

محکمہ زکوۃ بلوچستان میں بےقاعدگیاں، 206ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین زکوٰۃ لینے والوں شامل

بلوچستان کے محکمہ زکوٰۃ میں بڑی سطح پر بےقاعدگیاں سامنے آگئیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق سال 2018 تا 2022 ایک ارب 90 کروڑکی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم ہی نہیں کی گئی اور 2021-22 میں ایک کروڑ مزید پڑھیں

شارٹ ویڈیو ڈاکومینٹری مقابلے میں حصہ لینے والے صحافیوں کا گومل زام ڈیم کا دورہ

محسود پریس کلب جنوبی وزیرستان اور گومل سکاوٹس کے گومل زام ڈیم پر شارٹ ویڈیو ڈاکومینٹری مقابلے میں حصہ لینے والے 70 سے زائد صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹس نے ڈیم کا دورہ کیا. دورے کا مقصد گومل زام ڈیم مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہمیں معطل کر دی،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہمیں معطل کر دی ہیں. ریڈیو فری یورپ کی ویب سائیٹ پر شائع خبر کے مطابق معطلی کی خبر اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کو ستمبر مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نمبرز کم دینےکا معاملہ، مشتعل مظاہرین کا بنوں بورڈ پر دھاوا

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں امتحانات میں طلبہ کو کم نمبر دیے جانے پر احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین نے انٹرمیڈيٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین عمارت کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے اور شیشے اور مزید پڑھیں