پاکستان میں جدید طبی تشخیص کی جانب اہم قدم، کلثوم ہسپتال میں نئی MRI مشین کا افتتاح

اسلام آباد : کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے جدید Siemens Magnetom Flow MRI 1.5 Tesla مشین کا افتتاح کر دیا گیا۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق افتتاحی تقریب میں وزیرِ مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی حلف برداری،پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری سے متعلق تحریک انصاف کی آئینی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہدایت کی ہے کہ وہ کل شام مزید پڑھیں

میرا لیڈر جب آپریشن کے خلاف ہے تو یہاں کوئی آپریشن نہیں کرسکتا،نومنتخب وزیراعلی سہیل آفریدی

پشاور: خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا دراصل تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا ہے اور یہاں اُن کی قیادت ہی چلے گی۔ منتخب ہونے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی سے اپنے پہلے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر مختلف مقامات پر جھڑپیں، افغان جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا پاک فوج کا مؤثر جواب

پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور مؤثر طریقے سے جواب دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان فورسز مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی آتش محسود زخمی، ساتھی جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی اور سماجی کارکن آتش محسود شدید زخمی ہوگئے، جبکہ ان کے ساتھی عید نواز موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق نوجوان عید مزید پڑھیں

بنوں میں ماڑی پٹرولیم کی 4 گاڑیاں ڈرائیوروں سمیت اغوا

خبیرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ بکاخیل کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے ماڑی پٹرولیم کی چار گاڑیاں ڈرائیوروں سمیت اغوا کر لیں۔ واقعہ منڈی بکاخیل کے قریب نور زمان مارکیٹ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد مزید پڑھیں