واپس جانے والے افغان مہاجرین کا خیبر پولیس پر پیسے لینے کا الزام

پاکستان سے واپس جانے والے افغان مہاجرین نے خیبر پولیس پر غیر قانونی طور پر پیسے لینے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ طورخم بارڈر کی جانب سفر کرنے والے ان افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ راستے میں تعینات مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ میں مبینہ طور پر زہریلا حلوہ کھانے سے 3 مزدور جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں مبینہ طور پر زہریلا حلوہ کھانے سے ایک ہی خاندان کے تین نوجوان مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ نوجوان گاؤں پلوسکی کے مزید پڑھیں

بنوں،تھانہ ڈومیل پر خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 عام شہری شہید ہوگئے

ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل میں گزشتہ شب تھانے پر ہونے والے خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت پانچ عام شہری شہید اور 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شہداء میں ایک دو سالہ بچہ مزید پڑھیں

نقیب محسودقتل کیس، سرینڈر کرنے والے سابق ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کی ضمانت منظور

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں روپوش رہنے کے بعد سرینڈر کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت، گدا حسین، صداقت حسین، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی تباہ کاری، پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی

پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے 25 مارچ سے جاری بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،تحصیل شیواہ سے سینکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث مقامی آبادی کا بڑے پیمانے پر انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ دروزندہ، عالم خیل، ملوخیل اور اینار خیل جیسے مزید پڑھیں