وفاق اور صوبائی حکومت قبائلی اضلاع سے کیا گیا وعدہ پورا کریں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ قبائلی علاقوں کے عوام سے وعدہ کیا گیا تھا کہ انہیں 100 ارب روپے دیے جائیں گے، لیکن یہ وعدہ آج تک وفا نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرحد مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بجٹ میں ضم شدہ اضلاع کیلئے 70 ارب روپے رکھنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) کیلئے بجٹ میں 70 ارب روپے رکھے گئے ہیں. سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف کا وفاق سے ضم اضلاع کے مختص فنڈز کا حصہ فوری جاری کرنے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس بجٹ سے قبل فوری طور پر طلب کیا جائے اور ضم شدہ قبائلی اضلاع کے مزید پڑھیں

امن کی تلاش

شہریار محسود آپریشن راہ نجات اور ضرب عضب کے بعد وزیرستان سمیت خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کافی بہتر ہو گئی تھی۔ 2017 کے بعد تبدیلی نے انگڑائی لینا شروع کی لیکن 2019 کے بعد حالات اتنی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، پانچویں مرحلےمیں پولیس فورس میں ضم ہونے والے خصہ دار فورس اہلکار تاحال نوکریوں سے محروم

خیبرپختونخوا پولیس میں پانچویں مرحلے میں ضم ہونے والے جنوبی وزیرستان اپر کے خصہ دار فورس کے اہلکار تاحال نوکریوں سے محروم ہیں۔ محسود پریس کلب میں پریس کانفرس کرتے ہوئے متاثرہ خصہ دار فورس کے اہلکاروں‌کے نمائندہ امان محسود مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قبائلی اضلاع کیلئے صرف”ضم اضلاع” کا اصطلاح استعمال کرنے کا حکم

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قبائلی اضلاع کےلئے صرف ضم اضلاع کا اصطلاح استعمال کرنےکا حکم دیدیا ہے. جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حکم جاری کیا ہے کہ قبائلی اضلاع کیلئے نئے ضم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کو ٹیکس نیٹ شامل کافیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرتے ہوئے بین الاقوامی امدادی اداروں، مقامی اداروں اور صحت کارڈ کے ٹیکس استثنیٰ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی محاصل بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں