خیبرپختونخوا میں اساتذہ کے تبادلوں کے لیے ای-ٹرانسفر پالیسی 2025 منظور

صوبائی کابینہ نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں اساتذہ کے تبادلوں کے لیے ای-ٹرانسفر پالیسی 2025 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمدسہیل آفریدی کے مطابق نئی پالیسی میرٹ اور شفافیت کے فروغ کی جانب ایک اہم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں‌سرکاری سکول بارودی مواد سے اُڑا دیا گیا

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نے سرکاری پرائمری سکول کو بارودی مواد سے تباہ کردیا. گزشتہ شب گاؤں خوشحالی میں گورنمنٹ پرائمری اسکول آیاز کوٹ کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد کے ذریعے تباہ کر دیا۔ دھماکہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبرپختونخو میں سرکاری خط وکتاب کیلئے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار

محکمہ تعلیم خیبرپختونخو میں سرکاری خط وکتاب کیلئے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی تمام سرکاری خط و کتابت کے لیے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ محکمے کے نوٹیفکیشن مورخہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 20 اسسٹنٹ کمشنر ز سمیت47 افسران کے تقرری و تبادلے

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے 20 اسسٹنٹ کمشنر ز سمیت47 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے۔ تبدیل ہونے والے افسران میں گریڈ 21 کے ایک گریڈ18 کے 13 اور گریڈ 17 کے 33 افسران شامل ہیں ۔اس حوالے سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پہلی بار طبی تشخیصی ٹیسٹوں کے یکساں نرخ نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں تمام میڈیکل تشخیصی ٹیسٹوں کے لیے یکساں فیسیں مقرر کر دی ہیں۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نئے نرخ بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) سے لے کر ضلعی ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں