جنوبی وزیرستان اپر،مڈل پاس سب انسپکٹر کی ڈی ایس پی ہیڈکواٹر تعیناتی کا انکشاف

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او)جنوبی وزیرستان اپر نے مڈل پاس سب انسپکٹر کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا. زرائع کےمطابق ڈی پی او جنوبی وزیرستان اپر شبیر حسین نے سی پی او رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مزید پڑھیں

ٹانک ،پولیس وین پر دستی بم حملے اور فائرنگ سے 1 شہری جاں‌بحق، 22 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس وین پر دہشت گردوں‌کے دستی بم حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک شہری جاں‌بحق جبکہ دو پولیس اہلکاروں‌سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد کے مطابق ٹانک بازار کے بنوں مزید پڑھیں

لکی مروت: پولیس وین کے قریب دھماکہ ،ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کےضلع لکی مروت میں تھانے پر حملے اور بم دھماکے میں ڈیس ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید جبکہ6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات ایک بجے کے قریب تھانہ صدر پر نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں