عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما مولانا خانزیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ باجوڑ کے علاقے شنڈئی موڑ پر پیش آیا، جہاں مولانا خانزیب کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ مزید پڑھیں