پشتون قوم کو درپیش مسائل کے خاتمے کیلئے اتحاد ضروری ہے،فیصل کریم کنڈی کا محسود جرگے سے خطاب

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےڈیر ہ اسماعیل خان میں محسود جرگے کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔تقریب میں محسود، برکی اور بیٹنی اقوام کے عمائدین نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے دوران محسود جرگے مزید پڑھیں