فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف ہے،عدلیہ نوٹس لے،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف ہے، عدلیہ آڈیو لیکس کا نوٹس لے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ ویڈیو لنک مزید پڑھیں

مجھے قتل کرنے کیلئے جنوبی وزیرستان کے 2 لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکو زرائع نے بتایاہے کہ آج بروز منگل لاہورمیں پی ٹی آئی ترجمانوں کے اجلاس میں مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35 اراکین کے استعفے منظور کر لیے

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے35اراکین کے استعفے منظور کرلیے۔ قومی اسمبلی کے ٹویٹر اکاونٹ پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 64 کی کلاز ون، قومی اسمبلی مزید پڑھیں

عمران خان ایک بار پھر تخت پر بیٹھنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے منتیں کررہے ہیں،سعد رفیق

سینئر رہنمامسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے بھی جانتے تھے یہ اہل نہیں ہے، اب عمران خان پھراسٹیبلشمنٹ سے منتیں کررہے ہیں کہ مجھے لاؤ اور تخت پربیٹھا دو۔ وفاقی وزیرریلوے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کی صورت حال واضح ہونے کے بعد پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل کروں گا۔ پشاور میں میڈیا مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم، منفی اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے: عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت تیزی سے نیچے جارہی ہے، سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم ہوچکا ہے، صورتحال کے منفی اثرات تمام اداروں پر پڑیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاہے کہ اس کیس کی جلد سماعت کرکے فیصلہ کریں گے ، عدالت نے کیس حتمی دلائل کے لیے 13 دسمبر کو مقرر مزید پڑھیں