بی آئی ایس پی:ایک ہی بچے کیلئے دو ماؤں کو ادائیگی کے دو ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ایک ہی بچے کے لیے دو ماؤں کو ادائیگی کے 2 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس جنید اکبر خان کی زیر صدارت ہوا جس میں ایک مزید پڑھیں