بنوں تھانہ بیسہ خیل کی حدود میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں سکول کے تین طالب علم زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس موبائل علاقے میں معمول کی گشت پر تھی ۔ مزید پڑھیں