کوئٹہ :سبزل روڈ پر دھماکہ،ایک شخص جاںبحق ، 13افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پودگلی چوک پر دھماکے سے ایک شخص جاںبحق جبکہ 13افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پودگلی چوک پر دھماکے سے ایک شخص محمد مراد جاں مزید پڑھیں