فیکٹ چیک،کرم واقعہ سے جڑی خون الودہ بیبی فیڈر کی تصویرکہاں کی ہے؟

خان زیب محسود ضلع کرم میں مسافروں گاڑیوں پر حملے سے جڑی خون الود بیبی فیڈر کی تصویر جعلی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین مذکورہ تصویر کو کرم واقعہ کی پوسٹوں کے ساتھ لگا رہے ہیں اور یہ تاثر دیا جارہاہے مزید پڑھیں