خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ تحلیل، گورنر نے استعفے منظور کرلیے

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کے بعد گورنرحاجی غلام علی نے نگراں حکومت کے وزرا، مشیر اور معاونین کے استعفے منظور کرلیے جس کے بعد کابینہ تحلیل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان مزید پڑھیں