وزیراعظم نے صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی،علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیں مکمل تعاون اور صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی. وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

شہبازشریف نےوزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریبِ حلف برداری ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نومنتخب وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیا۔ تین صوبوں مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ کے واقعات کے منصوبہ بندی کرنے اور اشتعال دلانے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

4 اپریل کو ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا آج اسی تاریخ کو عدل و انصاف کا قتل ہوا، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ کی ستم ظریقی ہے کہ 4 اپریل کو ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا اور آج ایک مرتبہ پھر 4 تاریخ کو عدل و انصاف کا قتل ہوا۔ قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس، قوم شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔ سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی برسی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں