شمالی وزیرستان میں اے آر ڈی قانون کے تحت مسائل کے حل کیلئے45 رکنی مصالحتی کمیٹی قائم

شمالی وزیرستان میں عوامی مسائل عدالت سے باہر حل کرنے کےلئے 45 رکنی مصالحتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کمشنر بنوں ڈویژن کےدفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آر ڈی قانون کے تحت بنائی گئی مصالحتی کمیٹی میں علاقہ مشران،علماء مزید پڑھیں