جنوبی وزیرستان اپر میں مسجد پر مبینہ ڈرون حملے میں ایک شخص جاںبحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں. مقامی زرائع کے مطابق تحصیل سراروغہ کے علاقے کونڑائی راغزائی میں ایک مسجد کو ڈرون میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے. مزید پڑھیں